اردو سیارہ پر بلاگ منتقل ہوئے کافی روز گزر گئے ہیں کچھ لوگ ایسے ہیں کو مجھے جانتے ہیں اردو محفل کی وجہ سے پر جو مجھےسے واقف نہیں ہیں سوچا ان کے لئے اپنا چھوٹا سا تعارف چھوڑ دوں۔۔
میرا نام ناعمہ عزیز ہے، ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز۔۔ شاکر بھائی مجھ سے بڑے ہیں
گریجویشن مکمل کر چکی ہوں اور اس سال ماسٹزز کرنے کا ارادہ ہے۔ باقی اللہ کو جو منظور۔
ویسے میں بولتی بہتتت زیادہ ہوں پر اب چونکہ بڑی ہوگئی ہوں اس لئے کوشش یہ بھی ہے کہ ذرا زبان کو قید کر کے رکھوں۔ 
لوگوں پہ تنقید کرنا مجھے بالکل پسند نہیں ہے ۔ اور اپنے بارے میں کیا بتاؤں؟؟؟؟
شاعری کا شوق ہوا کرتا تھا پر اب ذرا کم ہے ، صوفیانہ کلام صوفیانہ شاعری میں گھس گھس کے اپنا چھوٹا سا دماغ صرف کرتی رہتی ہوں کہ سمجھ سکوں ۔ 
بس اتنا ہی کافی ہے۔

15 comments:

عمران اقبال نے لکھا ہے

اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔

اللہ آپ کو ہمیشہ اچھا لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

وسیم بیگ نے لکھا ہے

سلام
اچھا لگا اردو سیارہ میں ایک اور اضافہ دیکھ کر اور خوشی بھی ہوئی اور اپنے چھوٹے سے دماغ میں جو بھی اچھا سوچوں یا لکھوں آگے پاس ضرور کرنا اس سے سکون بھی ملے گا اور شاید کسی اور کے کام بھی آ جائے

شازل نے لکھا ہے

شاکر عزیز ہمارے پرانے کرم فرما ہیں
بہت شفیق آدمی ہیں. ان کی تحریر کی روانی کا میں دل سے قائل ہوں.
وہ اگر ہمارے بھائی ہیں تو آپ ہماری بہن ہوئیں.
امید ہے کہ آپ بھی بلاگنگ کی دنیا میں ان کی طرح نام پیدا کریں گی.

noor نے لکھا ہے

السلام علیکم ...

آپ کو جان کر خوشی ہوئی

اللہ تعالی آپ کے قلم میں اور زور عطا کرے . آمین

والسلام

Unknown نے لکھا ہے

عمران لالہ، وسیم لالہ ، شازل لالہ اور نور لالہ حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ:)
مجھے امید ہے یہاں رہ کے مجھے اجنبیت کا احساس نہیں ہو گا۔
اور میں پوری کوشش کروں گی کہ اپنی سوچ کو مثبت انداز میں رکھ کر لکھوں۔
وسیم لالہ آپ نے ٹھیک کہا انسان کے اندر کا طوفان ٖصرف اسی صورت تھم سکتا ہے جب وہ اپنے جذبات کا اظہار کر دے۔

عامر شہزاد نے لکھا ہے

آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔

تھوڑی سے ہمت کر کہ ان لائینز کو تبدیل کر دیں۔
"ارسال کردہ از نبیل"۔

Unknown نے لکھا ہے

میں سمجھی نہیں عامر لالہ کونسی لائینز کو تبدیل کرنے کی بات کی ہے آپ نے؟؟؟؟
اگر آپ وضاحت کر دیں تو آسانی ہو جائے گی؟؟

عامر شہزاد نے لکھا ہے

جہاں پر آپ کی پوسٹ ختم ہوتی ہے، اس سے نیچے والی لائین

Unknown نے لکھا ہے

میری پوسٹ کے نیچے تو کمنٹس ہیں بس!!!!!!!

عامر شہزاد نے لکھا ہے

تبصروں سے پہلے، وقت کے ساتھ لکھا ہے

Muhammad Bilal Azam نے لکھا ہے

اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ

Unknown نے لکھا ہے

اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔

اللہ آپ کو ہمیشہ اچھا لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

کائناتِ تخیل نے لکھا ہے

آپ سے مل کر خوشی ہوئی ، تازہ ہوا کی خوشبو جیسا احساس

امِ تحریم نے لکھا ہے

اردو بلاگنگ پر خوش آمدید

منصور مکرم نے لکھا ہے

واہ ،یہ تو اب ہمیں پتہ چلا کہ آپ بلاگ بھی لکھتی ہیں ،اور دوسری بات خوشی کی کہ آپ شاکر صاحب کی ہمشیرہ ہیں۔

بہت اچھا لگا جان کر۔
خوش رہیں۔

کوڈ تبصرہ بگار کی دلشکنی کا باعث بنتا ہے ،اسلئے کوڈ کے بجائے موڈریشن لگائیں۔شکریہ

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Total Pageviews

Powered By Blogger

Contributors

Followers