میں نے چاہا اس عید پر اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو جس دعا کو سوچ کر ہی دل خوشی سے بھر جائے جسے تو کبھی بھولا نہ سکے کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی کہ آنے والے دنوں میں غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے تیرا دامن خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رہے پر چیز مانگنے سے پہلے تیری جھولی میں ہو ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے اپنے پاس بلاتا ہو ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو تیری عید واقعی عید ہوجائے کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
2 comments:
میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
جس دعا کو سوچ کر ہی
دل خوشی سے بھر جائے
جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
کہ آنے والے دنوں میں
غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
تیرا دامن خوشیوں سے
ہمیشہ بھرا رہے
پر چیز مانگنے سے پہلے
تیری جھولی میں ہو
ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
اپنے پاس بلاتا ہو
ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
تیری عید واقعی عید ہوجائے
کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے
بہت شکریہ راحیل بھائی، بہت خوبصورت نظم ہے:)
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔